वह अल्लाह की दहकाई हुई आग है,
اﷲ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔
اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ!
وہ اللہ کی خوب بھڑکائی ہوئی آگ ہے ۔
اللہ کی آگ ، 6 خوب بھڑکائی ہوئی ،
اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ ( ہے )
اللہ کی سلگائی ہوئی آگ
اللہ کی آگ ہے بھڑکائی ہوئی
( ٦ ) اللہ کی آگ کہ بھڑک رہی ہے ( ف۵ )
۔ ( یہ ) اﷲ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے