और उसे मेरे काम में शरीक कर दें,
اور اس کومیرے کام میں شریک کردے۔
اس کو میری ذمہ داری میں شریک بنا!
اسے میرے کام ( رسالت ) میں میرا شریک بنا ۔
اور اس کو میرے کام میں شریک کر دے ،
اور ان کو میرے ( اس ) کام میں شریک فرمالیجیے ۔
اور ان کو میرا شریک کار بنا دیجیے ۔
اور میری دعوتی مہم میں اسے میرے ساتھ شریک کردے
اور اسے میرے کام میں شریک کر ( ف۳۰ )
اور اسے میرے کارِ ( رسالت ) میں شریک فرما دے