निस्संदेह मैं तुम्हारे लिए एक अमानतदार रसूल हूँ
یقیناًمیں تمہارے لیے امانت داررسول ہوں۔
میں تمہارے لئے ایک امانتدار رسول ہوں!
بےشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں ۔
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں 77 ،
بلاشبہ میں تمہارے لیے امانت والا پیغمبر ہوں
یقین جانو کہ میں تمہارے لیے ایک امانت دار پیغمبر ہوں ۔
بیشک میں تمہارے لئے ایک امانت داررسول ہوں
بیشک میں تمہارے لیے اللہ کا بھیجا ہوا امین ہوں ( ف۱۰٤ )
بیشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ( بن کر آیا ) ہوں