अतः तुम अल्लाह का डर रखो और मेरी आज्ञा मानो
پس تم اﷲ تعالیٰ سے ڈرواورمیری اطاعت کرو۔
تو اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو ۔
سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
لہذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
پس اللہ ( تعالیٰ ) سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
لہذا تم اللہ سے ڈرو ، اور میری بات مانو ۔
لہٰذاتم لوگ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
تو اللہ سے ڈرو ( ف۱۱۹ ) اور میرا حکم مانو ،
سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو