जबकि उस के भाई सालेह ने उस से कहा, "क्या तुम डर नहीं रखते?
جب اُن سے اُن کے بھائی صالح نے کہا: ’’کیاتم ڈرتے نہیں ہو؟
جبکہ ان کے بھائی ، صالح نے ان کو آگاہ کیا کہ کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں؟
جبکہ ان کے بھائی صالح نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
یاد کرو جبکہ ان کے بھائی صالح ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا ” کیا تم ڈرتے نہیں؟
جب ان سے ان کے بھائی ( حضرت ) صالح ( علیہ السلام ) نے فرمایا کیا تم ڈرتے نہیں؟
جبکہ ان کے بھائی صالح نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
جبکہ ان کے بھائی صالح نے انہیں کہاتھا:کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ؟
جبکہ ان سے ان کے ہم قوم صالح نے فرمایا کیا ڈرتے نہیں ،
جب ان سے ان کے ( قومی ) بھائی صالح ( علیہ السلام ) نے فرمایا: کیا تم ( اللہ سے ) ڈرتے نہیں ہو