Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि वह चाहे तो तुम्हें हटा दे और एक नई संसृति ले आए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگر وہ چاہے تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے۔

By Amin Ahsan Islahi

اگر وہ چاہے تو تمہیں فنا کردے اور ایک نئی مخلوق لا کھڑی کرے ۔

By Hussain Najfi

وہ اگر چاہے تو تم سب کو ( عدم آباد کی طرف ) لے جائے اور ( تمہاری جگہ ) کوئی نئی مخلوق لے آئے ۔

By Moudoodi

وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے ،

By Mufti Naeem

اگر وہ چاہے تو تم لوگوں کو فنا کردے اور نئی مخلوق ( وجود میں ) لے آئے

By Mufti Taqi Usmani

اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے ، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے ۔

By Noor ul Amin

اگروہ چاہےتو تمہیں لے جائے اور ( تمہاری جگہ ) کوئی نئی خلقت لے آ ئے

By Kanzul Eman

وہ چاہے تو تمہیں لے جائے ( ف٤۹ ) اور نئی مخلوق لے آئے ( ف۵۰ )

By Tahir ul Qadri

اگر وہ چاہے تمہیں نابود کر دے اور نئی مخلوق لے آئے