जो इनकार तुम करते रहे हो, उस के बदले में आज इसमें प्रविष्ट हो जाओ।"
آج اس میں داخل ہوجاؤاس کے بدلے جو تم کفر کیا کرتے تھے۔
اب اپنے کفر کی پاداش میں اس میں داخل ہوجاؤ!
آج اپنے کفر کی پاداش میں اس میں داخل ہو جاؤ ( اور اس کی آگ تاپو ) ۔
جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اس کی پاداش میں اب اس کا ایندھن بنو ۔
آج کے دن تم لوگ اپنے کفر کے بدلے اس میں داخل ہوجاؤ ۔
آج اس میں داخل ہوجاؤ ، کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے ۔
آج اس میں داخل ہوجائو کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے
آج اسی میں جاؤ بدلہ اپنے کفر کا ،
آج اس دوزخ میں داخل ہو جاؤ اس وجہ سے کہ تم کفر کرتے رہے تھے