निस्संदेह हम उत्तमकारों को ऐसा बदला देते हैं
یقیناہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزادیتے ہیں۔
ہم خوب کاروں کو اسی طرح صلہ دیا کرتے ہیں ۔
اسی طرح ہم نیکوکاروں کو جزا دیتے ہیں ۔
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں ،
بلاشبہ ہم اسی طرح نیک کام کرنے والوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں ۔
ہم نیک لوگوں کو ایسے ہی صلہ دیا کرتے ہیں
بیشک ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوں کو ،
بے شک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح صِلہ دیا کرتے ہیں