निस्संदेह हम उत्तमकारों को ऐसा ही बदला देते हैं
یقیناہم نیکی کرنے والوں کوایساہی بدلہ دیتے ہیں۔
اسی طرح ہم خوب کاروں کو صلہ دیتے ہیں!
ہم اسی طرح نیکوکاروں کو جزا دیتے ہیں ۔
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں ۔
بلاشبہ اسی طرح ہم نیک کرنے والوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں ۔
ہم نیک لوگوں کو ایسے ہی صلہ دیاکرتے ہیں
بیشک ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوں کو ،
بے شک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح صِلہ دیا کرتے ہیں