और वे कहेंगे, "ऐ अफ़सोस हम पर! यह तो बदले का दिन है।"
اوروہ کہیں گے: ’’ہائے ہماری بدبختی!یہ تو جزا کا دن ہے۔‘‘
اور کہیں گے: ہائے ہماری شامت! یہ تو جزا کا دن ہے!
اور کہیں گے ہائے ہماری بدبختی! یہ تو جزا ( و سزا ) کا دن ہے ۔
اس وقت یہ کہیں گے ہائے ہماری کم بختی ، یہ تو یوم الجزا ہے ۔ ۔ ۔
اور کہیں گے ہائے ہماری تباہی یہ تو حساب کتاب کا دن ہے
اور کہیں گے کہ : ہائے ہماری شامت ! یہ تو حساب و کتاب کا دن ہے ۔
اور کہیں گے:’’ ہائے بدبختی!یہ توجزاء وسزاکادن ہے‘‘
اور کہیں گے ہائے ہماری خرابی ان سے کہا جائے گا یہ انصاف کا دن ہے ( ف۲۲ )
اور کہیں گے: ہائے ہماری شامت! یہ تو جزا کا دن ہے