Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर यह ज़िक्र करने वाले

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرجوذکرکی تلاوت کرنے والے ہیں ۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ذکر کرنے والے ( اپنے رب کا ) !

By Hussain Najfi

پھر ذکر ( قرآن ) کی تلاوت کرنے والی ہستیوں کی قسم ۔

By Moudoodi

پھر انکی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں 1 ،

By Mufti Naeem

پھر ان کی جو ذکرِ ( الٰہی ) کی تلاوت کرتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

پھر ان کی جو ذکر کی تلاوت کرتے ہیں ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

پھر ان فرشتوں کی قسم جو ذکرِ اللہ کی تلاوت کرتے ہیں

By Kanzul Eman

پھر ان جماعتوں کی ، کہ قرآن پڑھیں ،

By Tahir ul Qadri

پھر ذکرِ الٰہی ( یا قرآن مجید ) کی تلاوت کرنے والی جماعتوں کی