Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तेल की तलछट जैसा, वह पेटों में खौलता होगा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پگھلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹ میں جوش مارے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

تیل کے تلچھٹ کے مانند پیٹ میں کھولے گا

By Hussain Najfi

پگھلے ہوئے تانبےکی طرح پیٹوں میں جوش کھائے گا ۔

By Moudoodi

پیٹ میں وہ اس طرح جوش کھائے گا ۔

By Mufti Naeem

تیل کی تلچھت کی طرح ، پیٹوں میں جوش مارے گا

By Mufti Taqi Usmani

تیل کی تلچھٹ جیسا ۔ وہ لوگوں کے پیٹ میں اس طرح جوش مارے گا ۔

By Noor ul Amin

جو پگھلے تانبے کی طرح پیٹ میںجو ش مارے گا

By Kanzul Eman

گلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

پگھلے ہوئے تانبے کی طرح وہ پیٹوں میں کَھولے گا