"पकड़ो उसे, और भड़कती हुई आग के बीच तक घसीट ले जाओ,
پکڑواُسے،پھراُسے گھسیٹتے ہوئے جہنم کے بالکل درمیان لے جاؤ۔
اس کو پکڑو اور گھیسٹتے ہوئے جہنم کے بیچ تک لے جاؤ!
اس کو پکڑو ۔ اور اسے گھسیٹتے ہوئے جہنم کے وسط تکلے جاؤ ۔
پکڑو اسے اور گھسیٹتے ہوئے لے جاؤ اس کو جہنم کے بیچوں بیچ
۔ ( فرشتوں سے کہا جائے گا ) اس کو پکڑو پھر اس کو جہنم کے درمیان میں جھونک دو
۔ ( فرشتوں سے کہا جائے گا ) اس کو پکڑو ، اور گھسیٹ کر دوزخ کے بیچوں بیچ تک لے جاؤ ۔
( پھرحکم ہوگاکہ ) اسے پکڑلوپھراسے گھسیٹتے گھسیٹتے جہنم کے درمیان تک لے جائو
اسے پکڑو ( ف۵۲ ) ٹھیک بھڑکتی آگ کی طرف بزور گھسیٹتے لے جاؤ ،
۔ ( حکم ہوگا: ) اس کو پکڑ لو اور دوزخ کے وسط تک اسے زور سے گھسیٹتے ہوئے لے جاؤ