प्रतिष्ठित स्थान पर, प्रभुत्वशाली सम्राट के निकट
صدق کی مجلس میں، بڑے ذی اقتداربادشاہ کے پاس
ایک پائیدار مقامِ عزت میں – ایک مقتدر بادشاہ کے پاس!
صداقت و سچائی کے محل میں بڑی عظیم قدرت والے بادشاہ ( خدا ) کے حضور میں ( مقرب ہوں گے ) ۔
سچی عزت کی جگہ ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب ۔ ع
عظیم قدرت والے شہنشاہ کے ہاں پسندیدہ ٹھکانوں میں ( ہوں گے )
ایک سچی عزت والی نشست میں ۔ اس بادشاہ کے پاس جس کے قبضے میں سارا اقتدار ہے ۔
قادرمطلق بادشاہ کے پاس عزت کے مقام میں ( ہوں گے )
سچ کی مجلس میں عظیم قدرت والے بادشاہ کے حضور ( ف۸۲ )
پاکیزہ مجالس میں ( حقیقی ) اقتدار کے مالک بادشاہ کی خاص قربت میں ( بیٹھے ) ہوں گے