उसे बोलना सिखाया;
اسے بولنا سیکھایا
اس کو گویائی سکھائی
اسی نے اسے بولنا ( مافی الضمیر بیان کرنا ) سکھایا ۔
اور اسے بولنا سکھایا ۔ 3
۔ ( پھر اس نے ) اسے بات ( واضح ) کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی
اسی نے اس کو واضح کرنا سکھایا ۔
( پھر ) اسے بولنا سکھلایا
ما کان وما یکون کا بیان انہیں سکھایا ( ف۳ )
اسی نے اِسے ( یعنی نبیِ برحق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مَا کَانَ وَ مَا یَکُونُ کا ) بیان سکھایا٭