Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन दोनो (बाग़ो) में दो प्रवाहित स्रोत हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن دونوں میں دوچشمے بہہ رہے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

ان کے اندر دو چشمے جاری ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

ان دونوں باغوں میں دو چشمے جاری ہوں گے ۔

By Moudoodi

دونوں باغوں میں دو چشمے رواں ۔

By Mufti Naeem

ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

انہی دو باغوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

ان دونوں میں دوچشمے جاری ہوں گے

By Kanzul Eman

ان میں دو چشمے بہتے ہیں ( ف٤۰ )

By Tahir ul Qadri

ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہیں