उन दोनों (बाग़ो) मे हर स्वादिष्ट फल की दो-दो किस्में हैं;
دونوں میں ہرپھل کی دو دو قسمیں ہیں
ان میں ہر میوے کی الگ الگ قسمیں ہوں گی ۔
ان دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قِسمیں ہوں گی ۔
دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں43 ۔
ان دونوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو دو قسمیں ہیں
ان دونوں میں ہر پھل کے دو دو جوڑے ہوں گے ۔
ان دونوں جنتوں میں ہرپھل کی دوقسمیں ہوں گی
ان میں ہر میوہ دو دو قسم کا ،
ان دونوں میں ہر پھل ( اور میوے ) کی دو دو قِسمیں ہیں