Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन दोनों से हटकर दो और बाग़ हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُن دو کے علاوہ اور بھی دو باغ ہیں

By Amin Ahsan Islahi

اور ان دو کے سوا اور بھی باغ ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

ان دونوں باغوں کے علاوہ دو باغ اور بھی ہیں ۔

By Moudoodi

اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں 49 گے ۔

By Mufti Naeem

اور ان دونوں ( باغوں ) سے ذرا کم درجے کے دو باغ ( اور ) ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ان دو باغوں سے کچھ کم درجے کے دو باغ اور ہوں گے ۔ ( ١٠ )

By Noor ul Amin

اور ان کے علاوہ دوجنتیں اور ہیں

By Kanzul Eman

اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں ( ف٤٦ )

By Tahir ul Qadri

اور ( اُن کے لئے ) اِن دو کے سوا دو اور بہشتیں بھی ہیں