हूरें (परम रूपवती स्त्रियाँ) ख़ेमों में रहने वाली;
گوری سیاہ آنکھوں والی عورتیں،خیموں میں روکی ہوئی ہیں
حوریں ، خیموں میں رہنے والیاں ۔
گوری سیاہ آنکھوں والی عورتیں ، خیموں میں روکی ہوئی ہیں
خیموں میں ٹھیرائی ہوئی حوریں51 ۔
یہ ایسی حوریں ہیں جو ( حیا کی وجہ سے ) خیموں میں بند ( رہتی ) ہیں
وہ حوریں جنہیں خیموں میں حفاظت سے رکھا گیا ہوگا ۔ ( ١٢ )
( گوری رنگت کی ) حوریں خیموں میں ٹھہرائی ہوئی ہوں گی
حوریں ہیں خیموں میں پردہ نشین ( ف٤۷ )
ایسی حوریں جو خیموں میں پردہ نشین ہیں