बड़ा ही बरकत वाला नाम है तुम्हारे प्रतापवान और उदार रब का
آپ کے رب کا نام بڑاہی بابرکت ہے جو بڑی شان والا اور بڑی عزت والاہے۔
بڑا ہی بابرکت ہے نام تیرے عظمت والے اور سزاوار تکریم رب کا!
بابرکت ہے تمہارے پروردگار کانام جو بڑی عظمت اور کرا مت والا ہے ۔
بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام ۔ ع
۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے ( جو ) بڑی عظمت اور احسان والا ہے ۔
بڑا بابرکت نام ہے تمہارے پروردگار کا جو عظمت والا بھی ہے ، کرم والا بھی ۔
بہت ہی بابرکت ہے آپ کے اس رب کانام جو جلال اور عزت والا ہے
بڑی برکت والا ہے تمہارے رب کا نام جو عظمت اور بزرگی والا ،
آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے ، جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ اِنعام و اِکرام ہے