और बड़ी आँखों वाली हूरें,
اورگورے جسم ،سیاہ بڑی بڑی آنکھوں والی عورتیں (ہوں گی)۔
اور ( ان کیلئے ) غزال چشم حوریں ہوں گی
۔ ( اور ان کیلئے ) گوری رنگت والی غزال چشم حوریں بھی ہوں گی ۔
اور ان کے لیئے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہوں گی ،
اور موٹی موٹی آنکھوں والی گوری رنگت والی عورتیں / اور موٹی موٹی آنکھوں والی حوریں
اور وہ بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ۔
اور بڑی آنکھوں والی حوریں ملیں گی
اور بڑی آنکھ والیاں حوریں ( ف۱۹ )
اور خوبصورت کشادہ آنکھوں والی حوریں بھی ( اُن کی رفاقت میں ہوں گی )