Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

एक नियत समय पर इकट्ठे कर दिए जाएँगे, जिस का दिन ज्ञात और नियत है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ایک معلوم دن کے مقررہ وقت پریقیناجمع کیے جانے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

سب جمع کیے جائیں گے ، ایک معین دن کی مقررہ مدت تک

By Hussain Najfi

سب ایک دن کے مقرروقت پر اکٹھے کئے جائیں گے ۔

By Moudoodi

ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے: بے شک اگلے اور پچھلے ( سب )

By Mufti Taqi Usmani

ایک متعین دن کے طے شدہ وقت پر ضرور اکٹھے کیے جائیں گے ۔

By Noor ul Amin

سب کے سب ایک معلوم دن کو اکٹھے کئے جائیں گے

By Kanzul Eman

ضرور اکٹھے کیے جائیں گے ، ایک جانے ہوئے دن کی میعاد پر ( ف۳٦ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( سب کے سب ) ایک معیّن دِن کے مقررّہ وقت پر جمع کئے جائیں گے