Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह यही विश्वसनीय सत्य है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًیہی قطعی حق ہے

By Amin Ahsan Islahi

بیشک یہ ساری باتیں سچی اور یقینی ہیں ۔

By Hussain Najfi

۔ ( جو کچھ بیان ہوا ) بےشک یہ حق الیقین ( قطعی حق ) ہے ۔

By Moudoodi

یہ سب کچھ قطی حق ہے ،

By Mufti Naeem

بے شک یہ البتہ سراسر حق اور یقینی بات ہے

By Mufti Taqi Usmani

اس میں کوئی شک نہیں کہ بالکل صحیح معنی میں یہی یقینی بات ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ سب کچھ یقینا حق ہے

By Kanzul Eman

یہ بیشک اعلیٰ درجہ کی یقینی بات ہے ،

By Tahir ul Qadri

بیشک یہی قطعی طور پر حق الیقین ہے