क्या है वह होकर रहने वाली?
کیاہے حق ثابت ہونے والی؟
کیا ہے شدنی!
کیا ہے وہ برحق واقع ہو نے والی ۔
کیا ہے وہ ہونی شدنی؟
کیا ہے وہ واقع ہونے والی ۔
کیا ہے وہ حقیقت جو ہو کر رہے گی؟
اور سچ مچ ہونے والی کیا ؟
کیسی وہ حق ہونے والی ( ف۳ )
کیا چیز ہے یقیناً واقع ہونے والی گھڑی