"ऐ काश, वह (मृत्यु) समाप्त करने वाली होती!
اے کاش! وہی موت فیصلہ کن ہوتی !
اے کاش کہ وہی ( موت ) فیصلہ کن ہوئی ہوتی!
اے کاش وہی موت ( جو مجھے آئی تھی ) فیصلہ کُن ہوتی ۔
کاش میری وہی موت ﴿جو دنیا میں آئی تھی﴾ فیصلہ کن ہوتی18 ۔
اے کاش کہ وہ ( موت ) ہی ( ہمیشہ کے لیے ) مسئلہ ہی ختم کردیتی / کام تمام کردیتی
اے کاش ! کہ میری موت ہی پر میرا کام تمام ہوجاتا ۔
کاش! میری موت نے ہمیشہ کے لئے میراقصہ تمام کردیاہوتا
ہائے کسی طرح موت ہی قصہ چکا جاتی ( ف۳۰ )
ہائے کاش! وُہی ( موت ) کام تمام کر چکی ہوتی