Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"वह न तो महिमावान अल्लाह पर ईमान रखता था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ عظیم اللہ تعالیٰ پر ایمان نہیں لاتا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ خدائے عظیم پر ایمان نہیں رکھتا تھا ۔

By Hussain Najfi

۔ ( کیونکہ ) یہ بزر گ و برتر خدا پر ایمان نہیں رکھتا تھا ۔

By Moudoodi

یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا

By Mufti Naeem

بلاشبہ ( اس کا جرم یہ ہے کہ ) یہ عظمت والے اللہ ( تعالیٰ ) پر ایمان نہیں رکھتا تھا

By Mufti Taqi Usmani

یہ نہ تو خدائے بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا ۔

By Noor ul Amin

وہ عظیم اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا

By Kanzul Eman

بیشک وہ عظمت والے اللہ پر ایمان نہ لاتا تھا ( ف۳٦ )

By Tahir ul Qadri

بے شک یہ بڑی عظمت والے اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا