अतः तुम अपने महिमावान रब के नाम की तसबीह (गुणगान) करो
چنانچہ آپ اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کریں۔
تو تم اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو!
پس آپ ( ص ) اپنے عظمت والے پروردگار کے نام کی تسبیح کریں ۔
پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو ۔ ؏۲
پس ( اے محبوب ﷺ ) اپنے عظمت والے رب کے نام کی پاکی بیان کیجیے
لہذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو ۔
پس ( اے نبی ) اپنے رب کے نام کی تسبیح کیجئےجو بڑی عظمت والا ہے
تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کی پاکی بولو ( ف۵۲ )
سو ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کرتے رہیں