Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह न तरस खाएगी और न छोड़ेगी,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

نہ وہ باقی رکھے گی اورنہ وہ چھوڑے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

نہ ترس کھائے گی اور نہ چھوڑے گی ۔

By Hussain Najfi

وہ نہ ( کوئی چیز ) باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے ۔

By Moudoodi

نہ باقی رکھے نہ چھوڑے15 ۔

By Mufti Naeem

وہ نہ ( کسی کو ) باقی رکھتی ہے اور نہ ( ہی ) چھوڑتی ہے

By Mufti Taqi Usmani

وہ نہ کسی کو باقی رکھے گی ، اور نہ چھوڑے گی ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

وہ نہ کسی چیزکوباقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی

By Kanzul Eman

نہ چھوڑے نہ لگی رکھے ( ف۱۸ )

By Tahir ul Qadri

وہ ( ایسی آگ ہے جو ) نہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے