Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"तुम्हे क्या चीज़ सक़र (जहन्नम) में ले आई?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تمہیں کس چیزنے دوزخ میں داخل کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

( سوال کریں گے: ) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟

By Hussain Najfi

کہ تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟

By Moudoodi

تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟

By Mufti Naeem

تم لوگوں کو کیا چیز جہنم میں لائی؟

By Mufti Taqi Usmani

کہ : تمہیں کس چیز نے دوزخ میں داخل کردیا؟

By Noor ul Amin

’’تمہیں کیا چیزجہنم میں لے گئی؟‘‘

By Kanzul Eman

تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( اور کہیں گے: ) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی