और सूर्य और चन्द्रमा इकट्ठे कर दिए जाएँगे,
اورسورج اور چاندکو جمع کردیاجائے گا۔
اور سورج اور چاند اکٹھے کردیے جائیں گے
اور سورج اور چاند اکٹھے کر دئیے جائیں گے ۔
اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے8
اور سورج اور چاند کو اکٹھا کیا جائے گا
اور چاند اور سورج اکٹھے کردئے جائیں گے ۔
اور سورج اور چاند ملا دئیے جائیں گے
اور سورج اور چاند ملادیے جائیں گے ( ف۸ )
اور سورج اور چاند اِکٹھے ( بے نور ) ہو جائیں گے