और तुम्हें क्या मालूम कि वह फ़ैसले का दिन क्या है? -
اور تمہیں کس چیزنے معلوم کروایاکہ فیصلے کادن کیاہے؟
اور تم کیا سمجھے کیا ہے فیصلہ کا دن؟
تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
۔ ( اے مخاطب ) تجھے کیا معلوم کہ کیا ہے فیصلے کا دن
اور تمہیں کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا چیز ہے ؟
اور آپ کیا جانیں کہ فیصلہ کادن کیا ہے؟
اور تو کیا جانے وہ روز فیصلہ کیا ہے ( ف۸ )
اور آپ کو کس نے بتایا کہ فیصلہ کا دن کیا ہے