Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

फिर हम ने अन्दाजा ठहराया, तो हम क्या ही अच्छा अन्दाज़ा ठहराने वाले हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس ہم نے اندازہ کیا توہم کیا ہی خوب اندازہ کرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہم نے اس کو ٹھہرایا اور ہم کیا ہی خوب ٹھہرانے والے ہیں!

By Hussain Najfi

۔ ( اس سے ثابت ہوا کہ ) ہم قادر ہیں پس ہم کیسے اچھے قادر ہیں ۔

By Moudoodi

تو دیکھو ، ہم اس پر قادر تھے ، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں13 ۔

By Mufti Naeem

پس ہم نے ایک اندازہ ٹھہرایا ، پس ہم کیا ہی خوب اندازہ ٹھہرانے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے تواز پیدا کیا ، چنانچہ اچھا توازن پیدا کرنے والے ہم ہیں ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

پھرہم نے ( اس کے اعضاء کا ) مناسب اندازہ لگایا ، توہم کیا ہی اچھے اندازہ کر نے والے ہیں

By Kanzul Eman

پھر ہم نے اندازہ فرمایا ، تو ہم کیا ہی اچھے قادر ( ف۱۵ )

By Tahir ul Qadri

پھر ہم نے ( نطفہ سے تولّد تک تمام مراحل کے لئے ) وقت کے اندازے مقرر کئے ، پس ( ہم ) کیا ہی خوب اندازے مقرر کرنے والے ہیں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220