और सांसारिक जीवन को प्राथमिकता दी होगी,
اوردنیاکی زندگی کو ترجیح دی۔
اور ( آخرت کے بالمقابل ) دنیا کی زندگی کو ترجیح دی
اور ( آخرت پر ) دنیٰوی زندگی کو ترجیح دی ہوگی ۔
اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی ،
اور دنیا کی زندگی کو ( آخرت پر ) ترجیح دی
اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی ۔
اور دنیاکی زندگی کو ترجیح دی
۔ ( ۳۸ ) اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی ( ف٤٤ )
اور دنیاوی زندگی کو ( آخرت پر ) ترجیح دی ہوگی