Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पवित्र पन्नों में अंकित हैं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ان صحیفوں میں ہے جوقابلِ احترام ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

لائقِ تعظیم ، بلند اور پاکیزہ صحیفوں میں ۔

By Hussain Najfi

یہ ( قرآن ) ان صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں ۔

By Moudoodi

یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں ،

By Mufti Naeem

قابلِ تعظیم کاغذوں میں ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو بڑے مقدس ہیں ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

وہ قابل احترام صحیفوں میں ہے

By Kanzul Eman

( ۱۳ ) ان صحیفوں میں کہ عزت والے ہیں ( ف۱۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ ) معزّز و مکرّم اوراق میں ( لکھی ہوئی ) ہیں