या नसीहत हासिल करता हो तो नसीहत उस के लिए लाभदायक हो?
یاوہ نصیحت حاصل کرتا تو نصیحت اُس کو فائدہ دیتی۔
یا نصیحت سنتا تو نصیحت اس کو نفع پہنچاتی؟
یا نصیحت حاصل کرتا اور نصیحت اسے فائدہ پہنچاتی ۔
یا نصیحت پر دھیان دے اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو؟
یا وہ ( مزید ) نصیحت حاصل کرتا ، پس نصیحت اسے فائدہ دیتی ۔
یا وہ نصیحت قبول کرتا ، اور نصیحت کرنا اسے فائدہ پہنچاتا ۔
یانصیحت کی بات سنتاتونصیحت اسے فائدہ دیتی
۔ ( ٤ ) یا نصیحت لے تو اسے نصیحت فائدہ دے ،
یا ( آپ کی ) نصیحت قبول کرتا تو نصیحت اس کو ( اور ) فائدہ دیتی