वहीं होंगे इनकार करने वाले दुराचारी लोग!
یہی لوگ کافر،بدکردارہیں۔
یہی کافر ونابکار ہوں گے!
اور یہی لوگ کافر و فاجر ہوں گے ۔
یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے ۔ ؏١
یہی ہیں کافر ( اور ) بدکردار لوگ
یہ وہی لوگ ہوں گے جو کافر تھے ، بدکار تھے ۔
یہ وہ لوگ ہوں گےجو کافراور بدکار ہیں
( ٤۲ ) یہ وہی ہیں کافر بدکار ،
یہی لوگ کافر ( اور ) فاجر ( بدکردار ) ہوں گے