और निश्चय ही दुराचारी भड़कती हुई आग में
اوریقیناگناہ گاربلاشبہ دوزخ میں ہوں گے۔
اور نابکار دوزخ میں ۔
اور بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے ۔
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے ۔
اور بے شک بدکار و نافرمان لوگ البتہ دھکتی ہوئی آگ میں ہوں گے
اور بدکار لوگ ضرور دوزخ میں ہوں گے ۔
اور یقینابدکردار جہنم میں
( ۱٤ ) اور بیشک بدکار ( ف۱۸ ) ضرور دوزخ میں ہیں ،
اور بیشک بدکار دوزخِ ( سوزاں ) میں ہوں گے