और दहकती आग में जा पड़ेगा
اوربھڑکتی آگ میں داخل ہو گا۔
اور دوزخ میں پڑے گا
اور ( دوزخ کی ) بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا ۔
اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا ۔
اور وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا
اور بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا ۔
اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
( ۱۲ ) اور بھڑکتی آگ میں جائے گا ،
اور وہ دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا