Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वह अपने रब की सुनेगा, और उसे यही चाहिए भी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گااوریہی اُس کاحق ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اپنے خداوند ( کے حکم ) کی تعمیل کرے گا اور اس کیلئے یہی زیبا ہے

By Hussain Najfi

اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن لے گا ( اور اس کی تعمیل کرے گا ) اور اس پر لازم بھی یہی ہے ۔

By Moudoodi

اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے1 گا اور اس کے لیے حق یہی ہے ﴿کہ اپنے رب کا حکم مانے﴾ ۔

By Mufti Naeem

اور اپنے رب ( کا حکم سننے ) کے لیے کان لگائے گا اور ( یہی ) اس کے لائق ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گا ، اور اس پر لازم ہےکہ یہی کرے ۔

By Noor ul Amin

اور وہ ( آسمان ) اپنے رب کاحکم مان لے گا اور یہی اس کا حق ہے

By Kanzul Eman

( ۲ ) اور اپنے رب کا حکم سنے ( ف۳ ) اور اسے سزاوار ہی یہ ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور اپنے رب کا حکمِ ( اِنشقاق ) بجا لائیں گے اور ( یہی تعمیلِ اَمر ) اُس کے لائق ہے