साक्षी है बुर्जों वाला आकाश,
قسم ہے برجوں والے آسمان کی !
قسم ہے برجوں والے آسمان کی!
قَسم ہے بُرجوں ( قلعوں ) والے آسمان کی ۔
قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی1 ،
قسم ہے برجوں ( بڑے بڑے ستاروں ) والے آسمان کی ۔
قسم ہے برجوں والے آسمان کی ۔
برجوں والے آسمان کی قسم
( ۱ ) قسم آسمان کی ، جس میں برج ہیں ( ف۲ )
برجوں ( یعنی کہکشاؤں ) والے آسمان کی قَسم