और पहाड़ो की ओर कि कैसे खड़े किए गए?
اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے وہ گاڑے گئے؟
اور پہاڑوں پر ( نظر نہیں ڈالتے ) – کس طرح کھڑے کیے گئے؟
اور پہاڑوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیونکر کھڑے کئے گئے ہیں؟
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟
اور پہاڑوں کی طرف ( نہیں دیکھتے ) کہ کیسے ( زمین کے اوپر ) گاڑدیے گئے ہیں
اور پہاڑوں کو کہ انہیں کس طرح گاڑا گیا؟
اور پہاڑوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے نصب کئے گئے ہیں
( ۱۹ ) اور پہاڑوں کو ، کیسے قائم کیے گئے ،
اور پہاڑوں کو ( نہیں دیکھتے ) کہ وہ کس طرح ( زمین سے ابھار کر ) کھڑے کئے گئے ہیں