Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

साक्षी है रात जब वह विदा हो रही हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور رات کی جب وہ چلتی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور رات جب وہ چل کھڑی ہو!

By Hussain Najfi

اور رات کی جبکہ ( جانے کیلئے ) چلنے لگے ۔

By Moudoodi

اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو ۔

By Mufti Naeem

اور رات کی جب وہ ڈھل رہی ہو

By Mufti Taqi Usmani

اور رات کی جب وہ چل کھڑی ہو ۔ ( ٣ ) ( کہ آخرت میں جزا و سزا ضرور ہوگی )

By Noor ul Amin

اور رات کی قسم جب وہ گزر رہی ہوتی ہے

By Kanzul Eman

( ٤ ) اور رات کی جب چل دے ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

اور رات کی قسم جب گزر چلے ( مراد ہر شب ہے یا بطورِ خاص شبِ مزدلفہ یا شبِ قدر )