या भूख के दिन खाना खिलाना
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا۔
یا بھوک کے زمانے میں کھانا کھلانا
یا بھوک کے دن ۔
یا فاقے کے دن
یعنی اس یتیم کو جو قریبی رشتے داروں میں سے ہے
یا پھر کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلا دینا
یافاقہ کے دنوں میں کھاناکھلانا
( ۱٤ ) یا بھوک کے دن کھانا دینا ( ف۱٦ )
یا بھوک والے دن ( یعنی قحط و اَفلاس کے دور میں غریبوں اور محروم المعیشت لوگوں کو ) کھانا کھلانا ہے ( یعنی ان کے معاشی تعطل اور ابتلاء کو ختم کرنے کی جدّ و جہد کرنا ہے )