और अपने रब से लौ लगाओ
اوراپنے رب کی طرف رغبت کریں۔
اور اپنے رب سے لو لگاؤ!
اور اپنے پروردگار کی طرف رغبت کیجئے ۔
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو5 ۔ ؏١
اور اپنے رب ہی کی طرف متوجہ رہا کیجیے
اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ ۔
اوراپنے رب کی طرف راغب ہوں
( ۸ ) اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو ( ف۸ )
اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جایا کریں