क्या अल्लाह सब हाकिमों से बड़ा हाकिम नहीं हैं?
کیا اﷲ تعالیٰ سب حاکموں سے بڑاحاکم نہیں ہے؟
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں؟
کیا اللہ سبحانہٗ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے7؟ ؏١
کیا اللہ ( تعالیٰ ) سب سے بڑے حاکم نہیں ہیں
کیا اللہ سارے حکمرانوں سے بڑھ کر حکمران نہیں ہے ؟ ( ٣ )
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑانہیں
( ۸ ) کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں ،
کیا اﷲ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے