Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡیُسَیِّرُکُمۡفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِحَتّٰۤیاِذَاکُنۡتُمۡفِی الۡفُلۡکِوَجَرَیۡنَبِہِمۡبِرِیۡحٍطَیِّبَۃٍوَّفَرِحُوۡابِہَاجَآءَتۡہَارِیۡحٌعَاصِفٌوَّجَآءَہُمُالۡمَوۡجُمِنۡ کُلِّ مَکَانٍوَّظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡاُحِیۡطَبِہِمۡدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَلَئِنۡاَنۡجَیۡتَنَامِنۡ ہٰذِہٖلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہی ہےجوچلاتا ہے تمہیں خشکی میں اور سمندر میں یہاں تک کہ جب ہوتے ہو تم کشتیوں میں اور وہ لےچلتی ہےانہیں ساتھ ہوا عمدہ کے اور وہ خوش ہوتے ہیں ساتھ اس کے آجاتی ہے ان (کشتیوں ) پر ہوا شدید اور آجاتی ہے ان پرموجہر طرف سے اور وہ سمجھتے ہیں کہ بیشک وہ گھیر لیا گیا ہےانہیںوہ پکارتے ہیں اللہ کو خالص کرنے والے ہو کر اس کے لیے دین کو البتہ اگر نجات دی تونےہمیں اس سے البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے شکر گزاروں میں سے
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡیُسَیِّرُکُمۡفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِحَتّٰۤیاِذَاکُنۡتُمۡفِی الۡفُلۡکِوَجَرَیۡنَبِہِمۡبِرِیۡحٍ طَیِّبَۃٍوَّفَرِحُوۡابِہَاجَآءَتۡہَارِیۡحٌ عَاصِفٌوَّجَآءَہُمُالۡمَوۡجُمِنۡ کُلِّ مَکَانٍوَّظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡاُحِیۡطَبِہِمۡدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَلَئِنۡاَنۡجَیۡتَنَامِنۡ ہٰذِہٖلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہی ہے جووہ چلاتا ہے تمہیںخشکی میںاور سمندر میںیہاں تک کہجب ہوتے ہو تمکشتیوں میںاور وہ چلتی ہیںساتھ ان کےعمدہ ہوا کے ساتھاور وہ خوش ہوتے ہیںاس پرآ جاتی ہے ان کے پاسسخت تیز ہوااور آتی ہے ان پر موجہر جانب سےاوروہ یقین کرتے ہیںبیشک وہگھیر لیا گیا ہےانہیںوہ پکارتے ہیں اللہ تعالیٰ کوخالص کرتے ہوئےاس کے لیے عبادت کویقیناً اگر تو نے نجات دےدی ہمیںاس سےتو ہم ضرور ہوں گےشکر ادا کرنے والوں میں سے