Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡاکُوۡنُوۡاہُوۡدًااَوۡنَصٰرٰیتَہۡتَدُوۡاقُلۡبَلۡمِلَّۃَاِبۡرٰہٖمَحَنِیۡفًاوَمَاکَانَمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
اورانہوں نے کہا ہو جاؤ یہودی یا نصرانی تم سب ہدایت پا لوگے کہہ دیجئے بلکہ ملّت ابراہیم کی جو یکسو تھے اور نہیں تھا وہ مشرکین میں سے
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡاکُوۡنُوۡاہُوۡدًااَوۡنَصٰرٰیتَہۡتَدُوۡاقُلۡبَلۡمِلَّۃَ اِبۡرٰہٖمَحَنِیۡفًاوَمَاکَانَمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
اور انہوں نے کہا تم ہو جاؤ یہودی یا عیسائی تم ہدایت پاؤ گےآپ کہہ دیں بلکہابراہیم ؑ کی ملتایک اللہ کا ہونے والا اورنہ تھا مشرکوں میں سے