لِیَجۡزِیَہُمُ | اللّٰہُ | اَحۡسَنَ | مَا | عَمِلُوۡا | وَیَزِیۡدَہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | وَاللّٰہُ | یَرۡزُقُ | مَنۡ | یَّشَآءُ | بِغَیۡرِ | حِسَابٍ |
تا کہ بدلہ دے انہیں | اللہ | بہترین | اس کا جو | انہوں نے عمل کیے | اور وہ زیادہ دے انہیں | اپنے فضل سے | اور اللہ | وہ رزق دیتا ہے | جسے | وہ چاہتا ہے | بغیر | حساب کے |
لِیَجۡزِیَہُمُ | اللّٰہُ | اَحۡسَنَ | مَا | عَمِلُوۡا | وَیَزِیۡدَہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | وَاللّٰہُ | یَرۡزُقُ | مَنۡ | یَّشَآءُ | بِغَیۡرِ حِسَابٍ |
تاکہ جزا دے اُنہیں | اللہ تعالیٰ | بہترین | جو | انہو ں نے عمل کیے | اور وہ زیادہ دے ان کو | اپنے فضل سے | اور اللہ تعالیٰ | رزق دیتا ہے | جس کو | وہ چاہتا ہے | بے حساب |