Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنَّکَتَرَیالۡاَرۡضَخَاشِعَۃًفَاِذَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہَاالۡمَآءَاہۡتَزَّتۡوَرَبَتۡاِنَّالَّذِیۡۤاَحۡیَاہَالَمُحۡیِالۡمَوۡتٰیاِنَّہٗعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےبےشک آپآپ دیکھتے ہیںزمین کو دبی ہوئیپھر جباتارتے ہیں ہم اس پر پانیوہ تروتازہ ہو جاتی ہےاور وہ ابھر آتی ہےبےشکوہ جس نےزندہ کیا اسے البتہ زندہ کرنے والا ہے مردوں کوبےشک وہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنَّکَتَرَیالۡاَرۡضَخَاشِعَۃًفَاِذَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہَاالۡمَآءَاہۡتَزَّتۡوَرَبَتۡاِنَّالَّذِیۡۤاَحۡیَاہَالَمُحۡیِالۡمَوۡتٰیاِنَّہٗعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اوراس کی نشانیوں میں سے ہےبلاشبہ آپدیکھتے ہیں زمین کودبی ہوئی (بنجر)پھرجب نازل کرتے ہیں ہماس پرپانیوہ لہلہاتی ہےاورپھولتی ہےبے شک جس نےزندہ کیااس کویقیناًزندہ کرنے والاہےمردوں کویقیناًوہہرچیزپرپوری طرح قدرت رکھنے والاہے