تُدَمِّرُ | کُلَّ | شَیۡءٍۭ | بِاَمۡرِ | رَبِّہَا | فَاَصۡبَحُوۡا | لَایُرٰۤی | اِلَّا | مَسٰکِنُہُمۡ | کَذٰلِکَ | نَجۡزِی | الۡقَوۡمَ | الۡمُجۡرِمِیۡنَ |
وہ تباہ کر دے گی | ہر | چیز کو | حکم سے | اپنے رب کے | پھر وہ ہوگئے | کہ نہ دکھائی دیتا تھا(کچھ بھی) | سوائے | ان کے گھروں کے | اسی طرح | ہم بدلہ دیا کرتے ہیں | ان لوگوں کو | جو مجرم ہیں |
تُدَمِّرُ | کُلَّ شَیۡءٍۭ | بِاَمۡرِ | رَبِّہَا | فَاَصۡبَحُوۡا | لَایُرٰۤی | اِلَّا | مَسٰکِنُہُمۡ | کَذٰلِکَ | نَجۡزِی | الۡقَوۡمَ الۡمُجۡرِمِیۡنَ |
وہ تباہ و برباد کر دے گی | ہرچیز کو | ساتھ حکم کے | اپنے رب کے | چنانچہ وہ ہو گئے | نہ کچھ دکھائی دیتا تھا | سوائے | ان کے گھروں کے | ایسے ہی | ہم سزا دیتے ہیں | مجرموں کے گروہ کو |